Website developed, funded and donated by MSD. This was a collaborative working project.

خوش آمدید!

یہ آلہ آپ سے آپ کے بارے میں اور آپ کے پھیپھروں سے متعلق در پیش کسی بھی علامات کے بارے میں چند آسان سوالات پوچھے گا

یہ معلومات ہمیں آپ کو ہدایت دینے کی اجازت دیتی ہیں کہ آگے کیا کرنا ہے۔

اپنے پھیپھڑوں کی صحت کی بہتری کے لیے سب سے بہتر ہے کہ سگرٹ نوشی ترک کر دیں۔ بہت ساری مدد دستیاب ہے.

NHS کے دیگر کارآمد لنکس:

Signs of lung cancer

Come with me for a Chest X-ray

LungAware

رائل کیسل لنگ کینسر فاؤنڈیشن کے متعلق مذید جانیں